the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
دہلی کے نوکرشاہوں کیخلاف کارروائی کے سلسلہ میں گورنر ہاؤس پر وزیر اعلی اروند کجریوال اور ان کی کابینہ کے ساتھیوں کا دھرنا گزشتہ 15 گھنٹے سے جاری ہے۔
مسٹر کجریوال،نائب وزیر اعلی منیش سسودیا، وزیر صحت ستیندر جین اور وزیر محنت گوپال رائے پیر کو لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل سے ملاقات کرنے گئے تھے اور اپنے تین مطالبات کے قبول کرنے کی مانگ کو لے کر بعدمیں گورنر ہاؤس میں ہی دھرنے پر بیٹھ گئے۔ چاروں نےرات گورنر ہاؤس کے ویٹنگ روم میں گزاری۔

وزیر اعلی کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ گورنر جب تک ہڑتال جیسی صورتحال بنانے والے نوکرشاہوں پر



کارروائی نہیں کریں گے وہ یہاں سے نہیں جائیں گے۔
مسٹر کجریوال نے منگل کو ٹویٹ کرکے کہا "میرے پیارے دہل کے لوگوں ، صبح کا سلام ، جدوجہد جاری ہے‘‘۔ایک اور ٹویٹ میں انہوں نے لکھا’’سر یہ پڑھیں۔ آپ آئی اے ایس افسران کی ہڑتال کا یہ کہہ کر حمایت کر رہے ہیں کہ وہ کام پر ہیں اور ہڑتال پر نہیں ہیں۔ وہ کیا کام کر رہے ہیں. آپ ان کے طرز عمل کا کس طرح دفاع کر سکتے ہیں‘‘۔
نائب وزیر اعلی نے ٹوئیٹر پر لکھا "ہمارے اسکولوں میں سفیدی اور رنگائی وغیرہ کام گرمی کی چھٹيوں میں ہونا تھا. اس بار آپ کے آئی اے ایس افسران کی ہڑتال کے سبب یہ کام شروع ہی نہیں ہوا‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.